بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ کو تیزاب سے جلانے کی دھمکی

بگ باس سیزن 12 کی ونردپیکا ککڑکو ٹوئٹر پر تیزاب سے جلائے جانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مقبول شو ’بگ باس‘ سیزن 12 کی ونر اداکارہ دپیکا ککڑ کے خلاف سوشل میڈیا پرشو میں دوسرے مزید پڑھیں

رشی کپورکینسر کے مرض میں مبتلا

نیویارک: بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ نے شوہرکے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔ اداکار رشی کپور نے دو ماہ قبل اپنے مداحوں کو چونکا دینے والی خبر دیتے مزید پڑھیں

پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت

کراچی : برٹش پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سپر ہٹ پاکستانی فلم آئینہ کا مشہور گیت ’’وعدہ کرو سجنا‘‘ نئے انداز میں گا کر77 ء کے شاندار فلمی دور مزید پڑھیں

جھانوی کپور کے آنٹی کہنے پر سمرتی ایرانی بھڑک اٹھیں

ممبئی : بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور کی جانب سے آنٹی کہنے پر سابق اداکارہ اور موجود وزیر ٹیکسٹائل سمرتی ایرانی بھڑک اْٹھیں۔سمرتی ایرانی ایک ایسی شخصیت ہیں جوکہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی معصوم شکل اداکارہ ڈریو بیری مور وزن بڑھنے کے باعث بیروزگاری کا شکار ہیں اور اب انہوں نے اس سے چھٹکارے کیلئے وزن کم کرنا شروع کیا جس کے بعد تین ماہ میں ان مزید پڑھیں

قادر خان کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار قادر خان کو سانس لینے میں دشواری کے باعث کینیڈا کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا،جہاں اُنہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی اداکار میں نمونیا کی علامات پائی مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہمائلی سائرس نےآسٹریلوی اداکارکیساتھ شادی کا اعلان کردیا

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ مائلی سائرس کی شادی کی افواہیں کافی عرصہ سے زبان زدعام تھیں لیکن بالآخرانہوں نے خود آسٹریلوی اداکار لیام ہیمزورتھ کے ساتھ اپنی شادی کا اعلان کردیا۔ گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ مزید پڑھیں

گلوکار کا سونامی کا شکار اہلیہ کو دلخراش خراج تحسین

انڈونیشیا کے میوزیکل گروپ سیونٹین کے سونامی میں واحد بچ جانے والےپاپسنگر نےسوشل میڈیا پر سونامی کا شکار اپنی اہلیہ کو جذباتی انداز میں یاد کرتے ہوئے لکھا کہ’ میں اب تمہارے بغیر کیسے جیئوں گا‘۔ انڈونیشیا میں ہفتے کی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ، سونم کپور بھی ’لیجنڈ آف مولاجٹ ‘ کی مداح

پاکستانی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ٹریلر کی ان دنوں ہرطرف دھوم ہے، پاکستانی شائقین کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم بین بھی ٹریلر کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور سونم کپور بھی ٹریلر مزید پڑھیں

اجمیر ادبی فیسٹول، نصیرالدین شاہ کو افتتاح کرنے سے روک دیا گیا

بھارت کے نام نہاد سیکولرازم کو بے نقاب کرنے والے معروف اداکار نصیرالدین شاہ کو اجمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کرنے سے جبری طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے مشتعل مزید پڑھیں