صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں خسرہ کیخلاف ملک گیر مہم کل سے شروع کی جائیگی

کوہاٹ : ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں بھی خسرہ کے خلاف ملک گیر مہم کل15 اکتوبر بروز پیرسے شروع کی جارہی ہے جو مسلسل بارہ روز جاری رہ کر 27اکتوبر کو اختتام پذیر مزید پڑھیں

امریکی وزارت دفاع نوجوان نسل کے موٹاپے سے پریشان : فوج میں بھرتی کیلئے مشکلات

واشنگٹن : امریکی وزارت دفاع کو نوجوانوں کے موٹاپے سے شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ نئے فوجیوں کی بھرتی میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ

نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں نہایت اضافہ ہوگیا ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں کی آب و ہوا کو نہایت آلودہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کی جانب مزید پڑھیں

پنجاب حکومت بھی انسانی جانوں سے کھلواڑ کرنے لگی

لیہ : حکومت پنجاب بھی انسانی جانوں سے کھلواڑ کرنے لگی، پنجاب حکومت کے میڈیکل ڈپو سے سپلائی کیا جانیوالا درد سے نجات کا انجکشن غیر معیاری نکلا۔نجی ٹی وی کے مطابق لیہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں درد مزید پڑھیں

بالوں کو جگمگانے میں مدد دینے والے گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد : کیا آپ کو اکثر صبح منہ دھونے یا نہانے کے بعد پانی کی نالی میں رکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ آپ کے گرنے والے بال ہوتے ہیں؟ جی ہاں یہ بالکل ٹھیک ہے کہ مزید پڑھیں

زندگی سے مایوسی بن سکتی ہے موت کا باعث

برطانیہ : اگر لوگوں کے اندر زندگی کی خواہش ختم ہوجائے تو وہ چند دنوں کے اندر ہی جہان فانی سے کوچ کرسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ پورٹس ماﺅتھ یونیورسٹی کی مزید پڑھیں

پاکستانی اسٹارٹ اپ نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

شنگھائی : صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ اپ ’مرہم‘ نے شنگھائی میں ہونے والے گوگل ڈیمو ڈے ایشیا میں آڈیئنس چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایونٹ میں شرکاء کو دس اسٹارٹ اپس میں سے اپنے پسندیدہ کا انتخاب کرنے کا مزید پڑھیں

نگرپارکر میں قحط : جنگلی حیات کو خطرہ لاحق

نگرپارکر تھرپاکر میں قحط اور خشک سالی سے مویشی بھی مرنے لگیں، نگر پارکر میں قحط کے سبب 3 نیل گائے مر گئی ہیں۔ سندھ میں بارشیں نہ ہونے سے جنگلی حیات کو خطرہ لاحق ہوگیا، نگر پارکر اور کیر مزید پڑھیں

کیا کزن میرج مستقبل کی اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟

اسلام آباد : کیا خاندان میں شادیاں یا یوں کہہ لیں کزن میرج سے بچوں میں پیدائش نقص کا خطرہ بڑھتا ہے ؟ تو اس کا جواب اتنا آسان نہیں بلکہ ایسا بنیادی جینیاتی اصولوں سے واقفیت ضروری ہے۔ یہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پراسرار بیماری نے کئی گھرانے اجاڑ ڈالے

لوئر دیر: لوئر دیر کے پہاڑی علاقے بریمکی میں پراسرار جان لیوا بیماری کی وباء پھیلنے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، بیماری کا اب تک صحیح تعین نہیں ہو سکا۔لوئر دیر کے علاقے بریمکی میں مبینہ مزید پڑھیں