کرنسی کا کاروبار کس حد تک گرگیا؟

موجودہ صورتحال میں جہاں ہر کوئی  پریشانی کا شکار نظرآتا ہے وہیں کرنسی کا کاروبار کرنیوالوں کا بھی کوئی پرسان حال  نہیں رہا۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کا حجم مزید پڑھیں

موبائل کارڈز سے ٹیکس ختم ، پٹرولیم میں کمی سے 58 ارب کا ریونیو شارٹ فال

اسلام آباد : موبائل کارڈز پر ٹیکس ختم کرنے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے قومی خزانے کو 58 ارب ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پٹرولیم مزید پڑھیں

پاکستان میں شرح خواندگی 60 فیصد سے کم ہوکر 58 فیصد ہوگئی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں شرح خواندگی 60 فیصد سے کم ہوکر 58 فیصد ہوگئی ہے۔ سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کچھ رپورٹس کے مطابق دو کروڑ 28 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑ گئے

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کواتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پر مندی رہی اورکے ایس ای 100 انڈیکس 38200اور38300کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے باوجودسرمایہ کاری مالیت میں1ارب18 کروڑ روپے سے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 276 پوائنٹس کم ہوگئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس276 پوائنٹس گر گیا۔ حصص بازار میں آج کاروباری سرگرمیاں سال کی کم ترین سطح پر رہیں اور6 کروڑ 68 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے مطالبات بڑھنے لگے ، ڈالر کے بعد اگلی باری کس کی؟؟؟

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بیل آؤٹ پیکیج پر حکومت پاکستان سے ٹیکس آمدن کو بڑھانے سے متعلق مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، فارن کرنسی رکھنے والوں کو بیٹھے بیٹھے 188ارب کا فائدہ

پشاور : ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث فارن کرنسی رکھنے والوںکو بیٹھے بیٹھے 188ارب روپے کا فائدہ ہو گیا ہے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے مختلف بینکوں میں روپے رکھنے والے پاکستانی رواں سال کے دوران روپے مزید پڑھیں

2019 کے اختتام تک ڈالر 148 روپے کا ہوجائے گا، امریکی ریٹنگ ایجنسی

امریکی ریٹنگ ایجنسی فِچ کے پاکستان کے حوالے سے تبصرے پر بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذکرات کے سبب پانچویں مرتبہ روپے کی قدر گرائی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

7 ہزار والا موبائل 11 ہزار کا ہو گیا، باقی موبائل فونز کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپ دل تھام کر رہ جائیں گے

اسلام آباد : قومی خزانے میں اضافے کے لیے حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس میں اضافے کے بعد موبائل فونز کی مزید پڑھیں

عوام کو رابطے کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فور جی اور کریم کے درمیان معاہدہ160

اسلام آباد : عوام کو رابطوں کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فور جی اورٹیکسی سروس کریم کے درمیان اسٹریٹجک اتحاد(تذویراتی اتحاد)معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو رابطوں کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فورجی مزید پڑھیں