’گوادر بندرگاہ زمین سے گھری وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے گزرگاہ ہوسکتی ہے‘

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ زمین سے گھری وسطی ایشیائی ریاستوں کو سمندری راستوں اور دنیا کے تمام ممالک سے کاروبار کے لیے تجارتی کوریڈور تک رسائی فراہم کرنے کے لیے گوادر بندرگاہ ایک دروازے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے تجارت اپنی صلاحیت سے بھی بہت کم

آباد: ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر ہے جو ممکنہ طور پر 37 ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت ان کی مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کے ہاتھوں سے ڈالر پھر پھسل گیا، قرضوں میں 120ارب کا اضافہ

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ ایک روپیہ 26 پیسے بڑھ گئے جس کے بعد ڈالر کی 139 روپے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر 115 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ڈالر مزید پڑھیں

ڈالر کی تباہ کاریاں جاری، صبح سویرے پاکستان کو بڑا معاشی جھٹکا اربوں کا نقصان

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا شکار ہو گئی ، ڈیڑھ گھنٹے میں ہی 100 انڈیکس میں 1307 پوائٹس کی کمی ہو گئی،پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کی کمی کے مزید پڑھیں

ہوشیار خبردار!نیا یا سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟

اسلام آباد : جعلی موبائلز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بلاکنگ سسٹم فعال ۔صارفین کی آگاہی کیلئے اخبارات میں اشتہار بھی دے دئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق اشتہار میں کہا مزید پڑھیں

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا

لاہور : ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیا مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار مزید پڑھیں

دنیا کی مشہور کمپنی نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

کراچی : مشہورِ زمانہ ہسپانوی سپر اسٹور کونڈس نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کافیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق کونڈس نامی سپراسٹور کے چھ ارکان پر مبنی وفد نے نامور صحافی اظفر بخاری کی دعوت پر پاکستان مزید پڑھیں

42لاکھ میں سے ابتک کتنےپاکستانی ٹیکس دہندگان نے ٹیکس جمع کروایا ہے؟

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریوینوے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی،42لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف پونے تیرہ لاکھ فائلر بڑا سوال بن گئے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

یورو،پاؤنڈ،درہم اور ریال بھی مزیدمہنگا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے

کراچی : ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 2.70روپے اور قیمت فروخت میں3.60روپے مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کا اختتام، ڈالر اونچی اُڑان

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر دوران ٹریڈنگ تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے کو چھو گیا، مگر مرکزی بینک کی مداخلت سے ڈالر 138 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 8 مزید پڑھیں