بھارت اور اسرائیل کے درمیان وائٹ شپنگ معاہدہ

بھارت اور اسرائیل نے کارگو شپنگ کا ڈیٹا شیئر کرنے کے وائٹ شپنگ معاہدے پر دستخط کردئیے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق، بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا اور اسرائیلی دفاعی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دفاعی تعلقات مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ 8 سے کم کرکے 4 فیصد پر لے آئے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ بجٹ خسارہ8 فیصد سے کم کرکے 4 فیصد پر لے آئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ نویں مالیاتی ایوارڈز پر کام جاری ہے، جلد مزید پڑھیں

قطر نے اشیائے ضروریہ کیلئے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا

قطر نے اشیائے ضرورت کی درآمد کے لیے نیا سمندری راستہ اختیار کر لیا، اب عمان کی صوحار اور صلالہ بندرگاہوں سے سامان لایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کی طرف سے پابندیوں اور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں پہلے 840 پوائنٹس کی تیزی پھر 500 سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز شدید مندی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اعلان کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضا فے کے ساتھ فی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کا اجراء شروع کردیا

عیدی لینے والوں کے لئے خوشخبری ہے۔ اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کا اجراء شروع کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی ایس ایم ایس سروس کو عوام میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ عید پر نئے نوٹوں کی عیدی دینا پرآنی مزید پڑھیں

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں

سعودی قونصل خانے نے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیا،ٹریول ایجنسیاں سڑکوں پر آگئیں

سعودی قونصل خانے نے ویزا اسٹیکر ختم ہونے کو جواز بنا کر یکم جون سے عمرا ویزوں کا اجرا روک دیاجس کے باعث 30 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے رمضان میں عمرے کی سعادت سے محروم رہ جانے کاخدشہ پیدا مزید پڑھیں

چالیس ہزار کے پریمیم بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

چالیس ہزار کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آج اسٹیٹ بینک پشاور میں ہورہی ہے، جس کا پہلا انعام 8کروڑ جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3انعامات ہیں۔ ترجمان قومی بچت ظہیر عباس کے مطابق 10 اپریل تک خریدے مزید پڑھیں

قطر کی برطانیہ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری

امریکا اور سعودی عرب سمیت متعدد عرب ریاستوں کی جانب سے دہشت گردوں کی معاونت جیسے الزامات کا سامنا کرنےوالے قطر نے، برطانیہ، امریکا اور کئی ممالک میں 335ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررکھی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قطر مزید پڑھیں