امریکی تاریخ کی دسویں بڑی لاٹری کا نتیجہ آگیا

امریکا کی تاریخ کی دسویں بڑی لاٹری کا نتیجہ آگیا، پاور بال جیک پاٹ کا ایک ٹکٹ لاٹری کے تمام 6نمبروں سے میچ کر گیا ۔ پاور بال جیک پاٹ کی لاٹری کے ڈرا میں نکالے گئے لکی نمبر32-26-20-38-58 تھے، مزید پڑھیں

لاہور: یوٹیلٹی اسٹوز پر چینی کی قیمت میں کمی

لاہور کے یوٹیلیٹی اسٹوز پر چینی کی قیمت میں 2 روپےکم ہوکر 53 روپے فی کلو ہوگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے رمضان المبارک کےآغاز پرچینی کی قیمت 55 روپےفی کلو مقرر کی تھی تاہم پہلا عشرہ گزرنے کے بعد اس مزید پڑھیں

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: 65 ہزار لیٹر کیمیکل زدہ مضرِ صحت دودھ تلف

ڈیرہ اسماعیل خان میں 65 ہزار لیٹر کیمیکل والا مضرِ صحت دودھ پکڑا گیا ۔ محکمہ فوڈ کے عملے نے کارروائی کے دوران 8 ملزمان گرفتار کرلیے جبکہ دودھ دریا میں بہادیا گیا۔ مضر صحت دودھ چار ٹینکروں میں بھر مزید پڑھیں

دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے

دنیا میں سونےکے آفیشل ذخائر 33425 ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل کی سو ممالک اور اداروں کی فہرست میں پاکستان 44 ویں نمبر پر ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکا 8133 ٹن سونے کے ذخائر مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں چینی پر عوام کے لئے مزید ریلیف

رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی ۔ ہول سیل مارکیٹ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایک بار پھر زبردست اضافے کا اعلان ہو گیا

خیبر پختونخوا کا 603 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے پیش کیا۔ کے پی کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 208 ارب روپے ہے۔ آئندہ مزید پڑھیں

عید پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کریں صرف دو منٹ میں۔۔

عید پر نئے کرنسی نوٹ عید کا مزہ دوبالا کر دیتے ہیں۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے ذریعے شہری عید الفطر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا 603 ارب روپے کا بجٹ پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 18-2017 ء کے لیے 603ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ صوبائی بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 208ارب، تعلیم کے لیے 127ارب اور صحت کے شعبے کے لیے 49ارب روپے مختص کرنے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کاعید پر پیشگی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

پنجاب حکومت نےعیدالفطرکےباعث سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہ اور پنشن 20 جون تک ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق جون کی ایڈوانس تنخواہ صرف مسلمان سرکاری ملازمین اور مزید پڑھیں