برازیل فٹبالر کاکا کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت

کراچی: برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی پاکستان آنے والے معروف انٹرنیشنل فٹبالرز سے ملاقات کی خواہش پوری نہ ہوسکے گی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم جمعرات کو پاکستان مزید پڑھیں

اسپورٹس ٹاسک فورس اجلاس: ملک بھر کے تمام اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے ٹاسک فورس کے اجلاس میں ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقی آل راؤنڈر ایلبی مورکیل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

گزشتہ برس کئی مایہ ناز کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب نئے سال میں جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ایلبی مورکیل نے بھی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 37 سالہ مورکیل نے 20 سال انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی، کرکٹ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بیٹے اور شعیب ملک کیساتھ تصویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان اور شوہر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل تصویر کے عنوان ’ثانیہ مرزا کی خاندانی تصویر جس سے آپ مزید پڑھیں

بنگلادیشی کرکٹر مشرفی مرتضیٰ رکن پارلیمنٹ منتخب

بنگلادیش کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے، بنگلادیشی کرکٹر نے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق مشرفی مرتضیٰ کو 2لاکھ 74ہزار 418ووٹ حاصل مزید پڑھیں

شکست دیکھ کر آسٹریلوی کرکٹ شائقین آپے سے باہر

میلبور ن : آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میلبورن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان بھارتی ٹیم پر نسل پرستی پر مبنی جملے کسنے والے تماشائیوں کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم کے مشہور بے 13 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمینوں اورکوچ مکی آرتھر میں جھڑپ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب سے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور اظہر علی کے ساتھ مبینہ طور پر غیر اخلاقی رویہ اختیار کیے جانے کی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔پی سی بی مزید پڑھیں

مکی آرتھر کا کپتان سرفراز، اسد شفیق اور اظہر علی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ

جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ کی خراب کارکردگی کے بعد مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور اظہر علی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن آئندہ سال 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

دبئی : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن آئندہ سال 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا۔ لیگ کا فائنل میچ 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ مزید پڑھیں

ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ،سرفراز اور ڈیو پلیسی نے مل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سنچورین : پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے کپتانوں نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں کھیلے گئے پہلے مزید پڑھیں