وزیراعظم کیخلاف نیب کیس کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء میں اختلافات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب کیس کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹالک‘ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

بھارت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی

بھارت نے بہت دیر سے سہی پر افغان طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی،ساتھ ہی شرط بھی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے افغان طالبان سے مذاکرات کو بھارت اور خطے مزید پڑھیں

’اسلام آباد کے 5 فیصد تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہوتا ہے‘

ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد کے 4 سے 5 فیصد تعلیمی اداروں میں منشیات استعمال ہوتا ہے۔ گزشتہ ماہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کے اسلام آباد مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ کو تیزاب سے جلانے کی دھمکی

بگ باس سیزن 12 کی ونردپیکا ککڑکو ٹوئٹر پر تیزاب سے جلائے جانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مقبول شو ’بگ باس‘ سیزن 12 کی ونر اداکارہ دپیکا ککڑ کے خلاف سوشل میڈیا پرشو میں دوسرے مزید پڑھیں

بھارت ہندو ایک آنکھ والے بچھڑے کو پوجنے لگے

بھارت میں توہم پرستی اپنے عروج پر ہے ، ایک آنکھ والے بچھڑے کی پیدائش پر ہندوئوں نے اس کی پوجا شروع کردی ہے ۔ قدرت آئے دن کسی نہ کسی معجزے کی صورت میں اپنے ہونے کا یقین دلاتی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے لیڈر کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے وطن روانہ

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے روانہ ہوگئی ، چین اور شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے کم جونگ کے دورے کی تفصیلات عام نہیں کی ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امکان مزید پڑھیں

افغانستان میں فورسز کے آپریشن میں 30 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 دہشتگرد مارے گئے۔ صوبے بلخ میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز مزید پڑھیں

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور بابائےقوم کے وژن کےمطابق امن کا خواہاں ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے دشمن کو سمندری جارحیت سے روک رکھا ہے،نیول چیف

پاکستان نیوی کی کوسٹل کمانڈ کی سالانہ ایفیشنسی پیریڈ کا انعقاد پی این ایس قاسم، منوڑہ میں ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مہمان خصوصی کی آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس مزید پڑھیں

برازیل فٹبالر کاکا کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت

کراچی: برازیل فٹبالر کاکا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے معذرت کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی پاکستان آنے والے معروف انٹرنیشنل فٹبالرز سے ملاقات کی خواہش پوری نہ ہوسکے گی۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم جمعرات کو پاکستان مزید پڑھیں