پٹرولیم سیلز ٹیکس میں اضافہ:وفاق ، وزارت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

نثار مورائی کی عبوری ضمانت میں 19جون تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وائس چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کی عبوری ضمانت میں 19 جون تک توسیع کردی۔ نثار مورائی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اثاثے بنانے کاالزام ہے۔ نثارمورائی کی درخواست ضمانت کی سماعت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے استعفیٰ کی تصدیق کیلئے نہال ہاشمی کوبلا لیا

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بدھ کے روز بلا لیا، چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی ہے کہ جب تک وہ خود آکر استعفیٰ کی تصدیق نہیں کریں گے اسے قبول نہیں کیاجائے مزید پڑھیں

امریکا دنیا بھر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کرتا ہے، روسی صدر

روسی صدر ولادی میرپیوتن نے ایک مرتبہ پھر امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دنیا بھر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کرتا ہے۔ این بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں ، ملک کا حصہ ہیں

کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے دریائے غذر پر تعمیر 150 میٹر طویل نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ غذر کے علاقے گاہکوچ میں دریائے غذر پر 32 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 150 مزید پڑھیں

سندھ بھر میںرینجرز کے ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم

گرمی کی شدت کے پیش نظر رینجرز نے کراچی سمیت پورے سندھ میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کر دیئے ۔ ڈی جی رینجرز کی ہدایت پر اندرون سندھ تمام سیکٹرز اور ونگزز کی جانب سے سکھر، نواب شاہ، سردار گڑھ، مزید پڑھیں

تیل و گیس کمپنی کے 6 مغوی اہلکار بازیاب

پہاڑوں میں تیل و گیس دریافت کرنے والے کمپنی کے 6 مغوی اہلکاروں کو جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے بازیاب کرا لیاگیا ۔ پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان ظفرالاسلام کے مطابق کمپنی کے 6 اہلکاروں کو 6 نومبر 2016ء مزید پڑھیں

یو اے ای میں 30ہزار افراد کیلئے افطاری کا اہتمام

ابوظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سج گیا، 30 ہزار سے زائد افراد کیلئے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ عرب امارات کے شہریوں کو یہ شرف حاصل ہے کہ رمضان مزید پڑھیں