پاک بحریہ سمندری حدود کی حفاظت کے لیئے تیار ہے،نیول چیف

 اڑتالیسویں پاکستان نیوی اسٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی تھے۔  مہمان خصوصی نے 95 گریجویٹنگ آفیسرز کو ماسٹرز ان مزید پڑھیں

’سندھ میں ایک اور صوبے کے خلاف ہیں‘

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہیں۔ گورنر ہائوس میں اتحادی جماعتوں کے وفد سے ملاقات میں عمران خان نے کہاکہ پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کےخلاف ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

ریاض: سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی مزید پڑھیں

سشما سوراج شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں

بشکک (این این آئی)سشما سوراج کی بوکھلاہٹ، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دیکھ کر اپنی جگہ چھوڑ کر دوسری طرف کھڑی ہو گئیں ۔ بدھ کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیر خارجہ مزید پڑھیں

’اسلام آباد کے 5 فیصد تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہوتا ہے‘

ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد کے 4 سے 5 فیصد تعلیمی اداروں میں منشیات استعمال ہوتا ہے۔ گزشتہ ماہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کے اسلام آباد مزید پڑھیں

جاپانی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین قرار،پاکستان کی رینکنگ میں 2 درجے بہتری

اگر تو آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے یا آپ کا پاکستان سے تعلق ہے تو یہ جان لیں کہ اسے دنیا کا پانچواں کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے ہر برس کی طرح 2019 مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور ایک زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے علیمہ خان کے ذرائع آمدن بتادیے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان گزشتہ 20 سال سے کاٹن ایکسپورٹ کاکام کرتی ہیں۔ فواد چوہدری نے یہ انکشاف جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد مزید پڑھیں

شیخ رشید نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیااورکہاکہ ن لیگی صدر جیو پر آجائیں،ثابت کروں گا وہ این آر او چاہتے ہیں۔ پروگرام ’نیا پاکستان، شہزاد اقبال کے ساتھ گفتگو میں شیخ رشید مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکاروں کا آن لائن ٹیکسی کے منیجر پر تشدد

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے آن لائن ٹیکسی سروس کے منیجر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے آن لائن ٹیکسی سروس کے منیجر مزید پڑھیں