ایک اور مذہبی پیشوا خاتون کے ساتھ ریپ کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے مغربی ریاست راجھستان میں 21 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملک کے ایک اور معروف مذہبی پیشوا کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

بھارتی پروفیسرنے 145 ڈگریاں حاصل کر لیں

چنئی سے تعلق رکھنے والے پارتھیبن نامی پروفیسر نے 30 برس کی سخت محنت اور تعلیمی دلچسپی برقرار رکھتے ہوئے 145 ڈگریاں حاصل کرلی ہیں ۔ تعلیم حاصل کرنے کا شوق پارتھیبن کے سر پر ایسا چڑھا کہ 30 سال مزید پڑھیں

موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی مزید پڑھیں

مشرف کی واپسی،ایم کیو ایم کے مضبوط گڑھ میں راتوں رات بڑا کام ہوگیا

کراچی میں سیاسی طور پر ایم کیو ایم کے مضبوط ترین ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں آل پاکستان مسلم لیگ نے پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی ہے ۔ یہ وال چاکنگ ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمارے ہاتھ پر تھو ک دیا،پاکستان کے آرمی ہیڈ کوارٹر میں کیا ہوا؟

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے افغان جنگ کا ذمہ دار طالبان اور پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کئی مرتبہ پاکستان کی طرف ہاتھ بڑھایا اور انھوں نے اس پر تھوک دیا ،افغانستان پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

معروف سافٹ وئیر ’’ان پیج‘‘ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا ہتھیار نکلا۔۔

اردو سافٹ ویئر ان پیج کے ذریعے بھارتی ایجنسیاں پاکستانی صارفین کا ڈیٹا چرا رہی ہیں جبکہ اسے جاسوسی کیلئے بھی استعمال کیا جا رہا ہے، پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کے سائبر ونگ نے وزارت کے تمام شعبوں مزید پڑھیں

ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار تیار

)جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیر دفاع نے خدشے کا اظہار کیاکہ شمالی کوریا اس تجربے کے لیے جاپانی فضائی مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم کے پاکستان سے متعلق نازیبا ریمارکس

پاکستانی دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت دوسرے ممالک کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے اور بھارت کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کے ناقابل تردید ثبوت بھی موجود ہیں ٗجاپان بھارت اعلامیے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہ

نیب حرکت میں آگیا، شریف فیملی کے بعد کئی اور رہنماؤں کے نمبر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب نے اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں موجود کرپٹ لوگوں کیخلاف بھی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار،

معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ نے وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مزید پڑھیں