پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل اے 100 راکٹ تیارکرلیا

راولپنڈی : پاک فوج کے آرٹلری کور کے کثیر جہتی لانچ راکٹ سسٹم میں اے 100 راکٹ کو شامل کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سائنسدانوں مزید پڑھیں

جسٹس فرخ عرفان سے بیرون ملک اثاثوں کی منی ٹریل طلب

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان کے خلاف بیرون ملک اثاثوں سے متعلق ریفرنس پر کھلی عدالت میں سماعت ہوئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس پاکستان تعینات

جسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ بحیثیت چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

’فیصل واوڈا عوام کے نوکر ہیں، بلایا تو پیش ہونا پڑے گا‘

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کسی کے باپ کے نہیں بلکہ عوام کے نوکر ہیں،پارلیمنٹ نے بلایا تو پیش ہونا پڑے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر مزید پڑھیں

‘ایسے ریٹائرڈ ججوں کو جانتا ہوں جو اپنا فیصلہ نہیں لکھ سکتے’

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے وزارت قانون کو ججوں کی تقرری چھان بین کے بعد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوتین ایسے ریٹائرڈ ججوں کو جانتا ہوں جو اپنا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اہم ذمہ داری سونپ دی

کراچی : سندھ کے سیاسی محاذ پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی متحرک ہوگئے، سندھ کی پچ کو محفوظ بنانے کے لئے یوسف رضا گیلانی کو اہم ٹاسک مل گیا، سابق وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات مزید پڑھیں

انتقام کی آگ میں‌اندھی حکومت نے انتقال کرجانیوالے پی پی رہنمائوں کے بھی نام ای سی ایل میں ڈال دئیے

کراچی : مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے بغض میں ایسے لوگوں کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے گئے جو انتقال کرچکے ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے مزید پڑھیں

بحرینی حکومت نے کتنےپاکستانیوں کو عام معافی دیتے ہوئے رہا کر دیا

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری کی کاوشیں رنگ لے آئیں ٗ بحرین حکومت نے 12پاکستانیوں کو عام معافی دیتے ہوئے رہا کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقار عباس بخاری بیرون مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم !قرض کی حد 10لاکھ اور اسکے بدلے کیا چیز رہن رکھی جائیگی؟

اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ،اس پروگرام کے تحت 50لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے مائیکرو فنانس بینکوں کی سطح پر قرض کی مزید پڑھیں

172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ چیف جسٹس کے حکم کے باوجود وزیر اعظم نے کیا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد : وفاقی حکومت کاای سی ایل میں شامل کیے گئے 172 افراد کے نام فوری طور پر فہرست سے نہ نکالنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں