ہوسٹن امریکا کے میئر کا رواں سال دورہ کراچی متوقع

ہوسٹن امریکا کے میئر کا رواں سال کراچی کا دورہ متوقع ہے، دورے کے دوران دونوں شہروں میں عوامی فلاحی منصوبوں کی تعمیر، ماحولیات، صحت، فائر بریگیڈ کی ترقی کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے جبکہ میئر مزید پڑھیں

اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرانے والوں میں کئی وفاقی وزراء شامل

وفاقی وزیر فواد چوہدری، فروغ نسیم،زبیدہ جلال،نور الحق،علی زیدی،وزیر مملکت شہریار آفریدی اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار الیکشن کمیشن میں تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ کئی وفاقی وزرا سمیت 688 اراکین اسمبلی نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے خاتون شہید، 9 شہری زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید جب کہ بچوں سمیت 9 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 26 میں ضمنی انتخاب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ضمنی انتخاب میں پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کا احتساب کا معیار دہرا ہے، امیرمقام

پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواکے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کا احتساب کا معیار دہرا ہے، کئی کیسز میں ملوث شخص کو وزیر دفاع جب کہ کرپشن میں ملوث شخص کو پرائیویٹ سیکرٹری لگادیا گیا مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس، نواز شریف کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 24دسمبر کو عدالت نے نوازشریف کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری کیا تھا ،آج اس کا تفصیلی فیصلہ سامنے آیا ہے۔ احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

چیخیں اب دھاڑ میں بدل رہی ہیں اور یہ دھاڑ حکومت گرادے گی، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیخیں اب دھاڑ میں بدل رہی ہیں اور یہ دھاڑ آپ کی حکومت گرادے گی۔ وفاقی حکومت کی جانب پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری، فریال مزید پڑھیں

غلطیاں ہو سکتی ہیں مگر کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں: عمران اسماعیل

گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کو کرپشن جیسا برا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی۔ پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے جاتے جاتے بھارت کو بھی للکار دیا،پانی چوری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے دریائے راوی، عباسیہ لنک کینال سے پانی چوری کیخلاف درخواست پر سیکرٹری اریگیشن سے 4 جنوری کو رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عباسیہ لنک کینال سے کسانوں کاپانی مزید پڑھیں

مری میں ہوٹل کے اندر گولیاں چل گئیں ، ہر طرف بھگدڑ

مری : مری میں ہوٹل کے کمروں کی بکنگ سے انکار پر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، ہوٹل کا منیجر شدید زخمی ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسارمری میں ہوٹل کے کمروں کی بکنگ سے انکار پر مقامی مزید پڑھیں