ابوظبی کے ولی عہد کی آمد پر فلائی پاسٹ کا مظاہرہ

اسلام آباد : ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان معزز مہمان کو خود گاڑی ڈرائیو کرکے وزیر اعظم ہاوس لے کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

یو اے ای کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، معاشی پیکج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد آج پاکستان پہنچ گئے جب کہ ان کی جانب سے بڑے معاشی پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید ایک روزہ دورے پر پاکستان مزید پڑھیں

امریکی، افغان فورسز 2018 میں شہریوں پر حملوں کے ذمہ دار ہیں، طالبان

افغان طالبان نے 2018 میں ہونے والے خون ریز واقعات سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 90 فیصد واقعات کی ذمہ داری امریکا اور افغان فورسز پر عائد ہوتی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

امارات سے تاخیری ادائیگی پر 3.2 ارب ڈالر کا تیل ملنے کی امید

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سےتاخیری ادائیگیوں پر 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ملنے کی امید ہے۔ پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق تیل فراہمی کی سہولت کا اعلان 6جنوری کو ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید مزید پڑھیں

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے دس جنگجو ہلاک

یمن میں دو الگ الگ فوجی آپریشنز کے دوران القاعدہ کے دس جنگجوؤ ہلاک کردئیےگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق القاعدہ کے تین جنگجو، یمن کے مشرقی صوبہ مارب میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے، جن میں القاعدہ کےسینئر مزید پڑھیں

امریکااور چین کے تجارتی مذاکرات بیجنگ میں پیر سے شروع ہونگے

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی دور کرنے کے لیے مذاکرات بیجنگ میں 7اور 8کو ہونگے۔اس حوالے سے چینی وزارت تجارت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی سرکاری وفد اگلےہفتے چین کادورہ کرےگا، امریکی سرکاری وفدکی سربراہی مزید پڑھیں

اگر پاکستان مدد کرتا ہے تو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے کیا کچھ ہوسکتاہے؟

واشنگٹن : امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو آزاد تجارت کے معاہدے کی ترغیب دی جائے کہ وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے ان پر دباؤ ڈالے،واشنگٹن مزید پڑھیں

افغان بھارت تعلقات پر ہمیں امریکی ہدایات کی ضرورت نہیں

نئی دہلی : بھارت نے افغانستان سے متعلق ٹرمپ کے وعظ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت افغانستان میں زندگیاں تعمیر کر رہی ہے،افغان عوام ہمارے شکر گزار، لوگ چاہے جو مرضی کہیں،بھارتی کانگریس نے بھی مزید پڑھیں

تہران میں پر اسرار بد بو کا راج،کئی دن گزرنے کے بعد بھی پتہ نہ چل سکا

تہران :‌ایران کے دارالحکومت تہران کے شہریوں نے ایک پر اسرار بدبوکی شکایت کی ہے، حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بدبو کا ذریعہ تلاش کرنے میں ان کی مدد کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران کے ہزاروں مزید پڑھیں

روس اورامریکا کے بعد چین نے سب سے بڑا غیرجوہری بم تیار کر لیا

بیجنگ : امریکا کے بعد چین نے بھی سب سے بڑا غیر جوہری بم تیار کرلیا۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ایچ کے 6 بمبور سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس کی ویڈیوز گزشتہ مزید پڑھیں