سعودی عرب۔قطر سفارتی تعلقات ختم: زمینی، فضائی اور سمندری سرحدیں بند

سعودی عرب نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور خلیجی ریاست کے ساتھ اپنے زمینی، بحری اور فضائی رابطے بھی ختم کر لئے ہیں۔ مملکت کے ایک ذمہ دار اہلکار نے بتایا کہ ریاض مزید پڑھیں

عراق: شیعہ کمانڈر لاشوں کی بے حرمتی کا مرتکب

عراق میں سرگرم شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی پر اس کے قیام وسط 2014ء کے بعد سے ملک میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات عاید کیے جاتے رہے ہیں۔ الحدث ٹی وی پر نشر کی گئی ایک فوٹیج مزید پڑھیں

پاک فوج نے بھارتی بنکرز تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

بھارتی فوج کی سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے بھارتی چوکیوں اور بنکرز تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے دشمن مزید پڑھیں

دہشتگرودں کی حمایت کا الزام ، سعودی عرب سمیت 7 ممالک کا قطر کیخلاف اہم اقدام

سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، یمن، لیبیا اور مالدیپ نے قطر کے ساتھ اپنے باہمی مزید پڑھیں

برطانوی اپوزیشن لیڈر کا ٹیریزامے سے استعفے کا مطالبہ

برطانیہ میں تین ماہ میں تین دہشت گرد حملوں کے بعد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے وزیر اعظم ٹیریزا مے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹیریزا مے جب وزیر داخلہ تھیں تو انہوں مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہا، اعزاز چوہدری

امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نےقبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کا کامیابی سے صفایا کیا ہے۔ پاکستان اب دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہا۔ پاکستانی سفیر نے امریکی اخبار کو مزید پڑھیں

چین: کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

چین کے مشرقی صوبہ شین ڈونگ میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 5 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق شین ڈونگ کے شہر لینی یی کے اقتصادی مزید پڑھیں

لندن حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ، برطانوی پولیس

لندن برج کے دوحملہ آور پاکستانی نژاد برطانوی خرم شہزاد بٹ اور مراکش نژاد برطانوی راشد رضوان تھے ۔ برطانوی پولیس کہتی ہے 27 سالہ خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا ۔ اُس کے حملے کا پاکستان مزید پڑھیں

قطر معاملہ: کویت نے مصالحت کی کوششیں شروع کردیں

متعدد خلیجی عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کیے جانے کے بعد کویت نے مصالحت کی کوششیں شروع کردیں۔ سعودی سفیر سے ملاقات اور بحرین کے حکمراں سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایک بار پھر سفری پابندیوں کے منصوبے حمایت کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سفری پابندیوں کے منصوبے حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے کو جلد نمٹائے ۔ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مختلف پیغامات میں ایک مزید پڑھیں