شاہ نورانی کے 558ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت بلاول شاہ المعروف شاہ نورانی کے پانچ سو اٹھاون ویں عرس کی تقریبات کا آغاز دھمال سے ہوگیا، عرس کی تقریبات تین دن جاری رہیں گی ۔ حضرت شاہ نورانی کے عرس میں شرکت کے لئے آنے والے زائرین مزید پڑھیں

غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 پاکستانی بچوں کی واپسی

بھارتی حکام نے غلطی سے سرحد عبورکرنے والے دو پاکستانی بچے تقریبا ًایک برس بعد رینجرزکے حوالے کردیئے۔ بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس نے ان بچوں کو گزشتہ سال نارووال بارڈر سے گرفتار کیا تھا،،بچوں کا ماموں ابھی بھارت کی مزید پڑھیں

بھارت تمام مسائل پر مذاکرات کرے، صدر ممنون حسین

صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، بھارت کشمیر سمیت تمام متنازع مسائل پر مذاکرات کرے۔ صدر مملکت ممنون حسین سفیروں کے اعزاز میں دیے گئے مزید پڑھیں

سندھ میں اختیار کی جنگ شدت اختیار کر گئی

سندھ میں اختیار کی جنگ شدت اختیار کر گئی، سندھ حکومت آئی جی سندھ کے مقابلے پراترآئی۔ کراچی آپریشن کو ایک اور دھچکا لگا ہے، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا چھٹی دینے کا اختیار بھی ختم کردیا گیا، مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ڈی جی ایم اوز کا رابطہ آج صبح10بجے ہوا، جس میں ایل او سی پر بھارت کی مزید پڑھیں

نہال ہاشمی نے آج پھر وہی زبان استعمال کی ہے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ نہال ہاشمی نے آج پھر وہی زبان استعمال کی ہے، نہال اکیلا نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ حسین نواز کی تصویر اور مزید پڑھیں

مشال قتل کیس پشاور ہائی کورٹ منتقل کیا جائے

مرادن کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں قتل کئے گئے طالب علم مشال خان کے والد اقبال خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کے قتل کا کیس مردان سے پشاور ہائیکورٹ منتقل کیا جائے۔ اقبال خان کا مزید پڑھیں

شریف برادران نے ہمیشہ عدلیہ کیخلاف کام کیا

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے ہمیشہ عدلیہ کے خلاف کام کیا،سابق چیف جسٹس کے بیڈ روم میں فون ٹیپ کیے جاتے تھے،امید ہے پاناما کا فیصلہ انصاف اور قانون کے مزید پڑھیں

تقریر کو عمران خان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا،نہال ہاشمی

سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد نہال ہاشمی ایک مرتبہ پھر جلال میں آگئے ،عدالت سے کہاکہ میرے ساتھ زيادتی ہوئی ہے، ایک قوت چاہتی ہے کہ ادارے ٹکرائیں۔ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اُن کی مزید پڑھیں

فوجداری مقدمات سےبچنےکیلئے نہال ہاشمی کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

نہال ہاشمی استعفے کی تصدیق کیلئے چیئرمین سینیٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے ،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بلا یاتھا۔ ذرائع کے مطابق نہال ہاشمی نےفی الحال سینیٹ رکنیت سےاستعفا نہ دینےکافیصلہ مزید پڑھیں