ملتان میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

ملتان میں بیٹے نے مبینہ طور پر گولیاں مار کر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے پولیس اسٹیشن مخدوم رشید کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں کامران نامی 26 سالہ نوجوان نے مزید پڑھیں

تصویر لیک کرکےشریف خاندان کی تضحیک کی گئی

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے تفتیشی عمل کی اندرونی تصویر کی اشاعت سنگین اور افسوسناک ہے، حسین نواز کی دوران ِ تفتیش تصویر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی تضحیک کے مزید پڑھیں

نثار مورائی کی عبوری ضمانت میں 19جون تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وائس چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کی عبوری ضمانت میں 19 جون تک توسیع کردی۔ نثار مورائی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اثاثے بنانے کاالزام ہے۔ نثارمورائی کی درخواست ضمانت کی سماعت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے استعفیٰ کی تصدیق کیلئے نہال ہاشمی کوبلا لیا

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے نہال ہاشمی کو بدھ کے روز بلا لیا، چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی ہے کہ جب تک وہ خود آکر استعفیٰ کی تصدیق نہیں کریں گے اسے قبول نہیں کیاجائے مزید پڑھیں

نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے دریائے غذر پر تعمیر 150 میٹر طویل نواز شریف آر سی سی پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ غذر کے علاقے گاہکوچ میں دریائے غذر پر 32 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے 150 مزید پڑھیں

سندھ بھر میںرینجرز کے ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم

گرمی کی شدت کے پیش نظر رینجرز نے کراچی سمیت پورے سندھ میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کر دیئے ۔ ڈی جی رینجرز کی ہدایت پر اندرون سندھ تمام سیکٹرز اور ونگزز کی جانب سے سکھر، نواب شاہ، سردار گڑھ، مزید پڑھیں

بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں نرسز کا بائیکاٹ

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں نرسز نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔ ترجمان نرسزایکشن کمیٹی بلوچستان کےمطابق نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ کیا ہے، نرسز آج سے صرف ایمرجنسی ڈیوٹی مزید پڑھیں

عزیر بلوچ گروپ کا اہم کمانڈر یوسف پٹھان گرفتار

عزیر بلوچ گروپ کاا ہم کمانڈر اور لیاری گینگ وار کا ملزم یوسف پٹھان حب چوکی سے گرفتار کرلیا گیاجبکہ دیگر کارروائیوں میں 28 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور، ڈی آئی خان، بنوں، سبی، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں مزید پڑھیں

حیدرآباد : خاتون کو کھمبے سے باندھ دیا گیا، پانچ افراد گرفتار

حیدرآباد : ٹنڈو محمد خان بس اسٹاپ پر خاتون کو سڑک پر ایک کھمبے سے باندھ دیا گیا، خاتون چیختی چلاتی رہی،لوگ تماشا دیکھتے رہے، کسی نےخاتون کی مدد نہیں کی۔ پولیس نے پانچ افراد کوحراست میں لے لیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں