سول جج پر حملہ۔ وکیل کو18سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سول جج پر حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنا دیا۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر سول جج خالد مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ رہنما پی پی پی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا بد عنوانی کے مرتکب ہوئے اوراپنے ملازم کے نام پر جائیداد مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی انتخابات میں کامیابی پر مودی کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا کے الیکشن میں کامیابی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 542 مزید پڑھیں

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی مانسہرہ میں کارروائی، 1600 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

مانسہرہ: محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے 4 دکانوں کو حراست میں لیتے ہوئے 1600 لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ، دہی اور مکھن ضائع کر دیا۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ‘ہیٹ ویو’ الرٹ جاری کردیا

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے جب کہ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر ہفتے سے مزید پڑھیں

ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے اسحاق ڈار کے خفیہ اثاثے ظاہر ہوں

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں واجد ضیاء پرجرح کے دور ان نیب پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ سارے سوالات ایک اشتہاری شخص سے متعلق پوچھے جا مزید پڑھیں

حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ

پشاور : عوامی رائے پر مشتمل سروے میں حکمران جماعت کی مقبولیت میں ریکارڈ اضافے دیکھنے میں آیا، خیبرپختونخوا میں جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے روشن پاکستان اوپینین پول کے ہونے والے سروے کے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی حرام، مرکزی علماء کونسل نے فتویٰ دے دیا

اسلام آباد : موجودہ ملکی حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کو مرکزی علماء کونسل نے حرام قرار دے دیا۔ مرکزی علماء کونسل نے فتویٰ جاری کر دیا ہے، دارالافتاء کی جانب سے جاری فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب ہر ماہ کتنے ملین ڈالرز کی پٹرولیم مصنوعات پاکستان کو دے گا؟

اسلام آباد : مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر ماہ 275 ملین ڈالرز کی پیٹرولیم مصنوعات موخر ادائیگیوں پر تین سال تک پاکستان کو دے گا جس سے پاکستانی کی ادائیگیوں کے توازن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال، بھارتی الیکشن کے بعد کی صورتحال،ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی سمیت ملکی معیشت کے امور زیر مزید پڑھیں