بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دیناچاہتے

لاہور : صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث سیاستدان پیسہ تو واپس کرنا چاہتے ہیں لیکن رسیدیں نہیں دینا چاہتے، شریف برادران کسی تیسرے فرد کے ذریعے ڈیل کے لئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کا نوٹس لے لیا،

اسلام آباد : زیر اعظم عمران خان نے دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ اعلٰی پولیس افسران کی سرزنش، ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو اوایس ڈی بنادیا گیا۔ غفلت کے مرتکب پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

نیب نےسندھ میں ایک اور بڑی مچھلی پکڑلی

کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی کو گرفتار کرلیا۔نیب نے خورشید جمالی سمیت نجی کمپنی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو کراچی سے گرفتار کیا ہے۔نیب کی جانب سے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فوری گرفتاری کا فیصلہ

اسلام آباد : نیب حکام نے قطر سے 20 ارب ڈالر ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں تحقیقات میں اربوں ڈالر کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ہیں جن کی روشنی میں سابق وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں

معصوم بچی فرشتہ کے قتل کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پاک فوج نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی‎

اسلام آباد(آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ معصوم بچی فرشتہ کا سفاکانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف نیب کیس کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء میں اختلافات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب کیس کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹالک‘ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

’اسلام آباد کے 5 فیصد تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہوتا ہے‘

ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد کے 4 سے 5 فیصد تعلیمی اداروں میں منشیات استعمال ہوتا ہے۔ گزشتہ ماہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کے اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور بابائےقوم کے وژن کےمطابق امن کا خواہاں ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

جاپانی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین قرار،پاکستان کی رینکنگ میں 2 درجے بہتری

اگر تو آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے یا آپ کا پاکستان سے تعلق ہے تو یہ جان لیں کہ اسے دنیا کا پانچواں کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے ہر برس کی طرح 2019 مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون شہید اور ایک زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول مزید پڑھیں