حج وعمرہ کا مسنون طریقہ کار کیا ہے؟

مجھے حج و عمرہ کے مکمل مسنون طریقہ کار سے متعلق آگاہی مطلوب ہے، جو قرآن و سنت سے ثابت ہو اوردوران حج، ایام حج سے پہلے یا بعدعمرہ کے اہتمام سے متعلق رہنمائی فرمائیں؟ اس کی ادائیگی کا کیا طریقہ کار ہے؟(عمران مغل)
اس مختصر کالم میں تفصیل کی گنجائش نہیں ہے۔بہتریہ ہے کہ اس موضوع پر جو رسالے لکھے گئے ہیں، ان کا مطالعہ کیاجائے۔ مفتی عبد الرؤف سکھروی کی کتاب’’حج وعمرہ‘‘ اور’’عمرہ کا آسان طریقہ ‘‘،اسی طرح مفتی انعام الحق قاسمی کی کتاب’’عمرہ اور حج کا آسان طریقہ‘‘ کا مطالعہ مفید رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں