چھٹی کے روزبڑی خوشخبری: مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک اتنی کمی کردی گئی

سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا میں گوشت مرغ کے نرخوں میں مسلسل کمی کر دی گئی ہے ،، اس بار فی کلو گوشٹ میں مزید 20 روپے کی کمی کر دی گئی ،، گزشتہ روز 180 روپے کلو فروخت ہونے والا گوشت آج 160 روپے تک ملنے لگا ،، جس کے بعد عوام کی توموجیں ہی لگ گئی ہیں،، سرگودھا میں گوشت مرغ کے نرخوں میں مسلسل کمی کر دی گئی ہے ،، اس بار فی کلو گوشٹ میں مزید 20 روپے کی کمی کر دی گئی ،، گزشتہ روز 180 روپے کلو فروخت ہونے والا گوشت آج 160 روپے تک ملنے لگا ،، جس کے بعد عوام کی توموجیں ہی لگ گئی ہیں،، سرگودھا میں گوشت مرغ کے نرخوں میں مسلسل کمی کر دی گئی ہے،، اس بار فی کلو گوشٹ میں مزید 20 روپے کی کمی کر دی گئی ،، ذرائع کے مطابق شہر میں کئی روز سے مرغ گوشت میں کمی میں گزشتہ روز 180 روپے کلو میں20 روپے کلو کمی سے گوشت مرغ کے فی کلو نرخ 160 روپے تک گر گئے جبکہ انڈے سفید کی قیمت 100 روپے درجن سے سردی کی شدت میں اضافہ سے ایک بار پھر 110 روپے فی درجن کو پہنچ گئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں