امن کے مہینے میں امن سے کھلواڑ، کوئٹہ پھر لہو لہو

کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جب کہ 28 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد  میں نمازہ مزید پڑھیں

نیب نےسندھ میں ایک اور بڑی مچھلی پکڑلی

کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی کو گرفتار کرلیا۔نیب نے خورشید جمالی سمیت نجی کمپنی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو کراچی سے گرفتار کیا ہے۔نیب کی جانب سے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فوری گرفتاری کا فیصلہ

اسلام آباد : نیب حکام نے قطر سے 20 ارب ڈالر ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں تحقیقات میں اربوں ڈالر کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے ہیں جن کی روشنی میں سابق وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں

بھارت ہندو ایک آنکھ والے بچھڑے کو پوجنے لگے

بھارت میں توہم پرستی اپنے عروج پر ہے ، ایک آنکھ والے بچھڑے کی پیدائش پر ہندوئوں نے اس کی پوجا شروع کردی ہے ۔ قدرت آئے دن کسی نہ کسی معجزے کی صورت میں اپنے ہونے کا یقین دلاتی مزید پڑھیں

خامنہ ای نےامریکیوں کو بیووقوف قرار دیدیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نےامریکی عہدے دار کے ایران سے متعلق بیانات کو مسخروں کی باتوں سے تشبیہ دے دی، اورکہا کہ امریکی عہدے دار حقیقت میں نمبر ون بے وقوف ہیں۔ ایران کے دارالحکومت مزید پڑھیں

لڑکی نے میرا دل چُرا لیا۔۔۔ نوجوان درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا

ناگپور: بھارت میں ایک نوجوان دل چوری ہونے کی ایف آئی آر درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور شہر میں ایک نوجوان اپنا دل چوری ہونے کی شکایت اپنی محبوبہ کے خلاف درج کرانے کے مزید پڑھیں

تیزی سے بڑھتی آبادی کسی خطرہ سے کم نہیں، پی ایم اے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیےعرصہ دراز سے آواز بلند کررہی ہے، اب اقوام متحدہ کی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے دن پاکستان میں پندرہ ہزار بچے پیدا مزید پڑھیں

اللہ مجھ پر عاشق ہے اور میں اللہ کا پسندیدہ انسان ہوں۔

لاہور(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اللہ مجھ پر عاشق ہے اور میں اللہ کا پسندیدہ انسان ہوں۔ میری عزت جتنی کشمیر میں ہے اتنی کسی پاکستانی کی نہیں ہے۔ بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں

بس ایک چھوٹی سے غلطی اورمیاں بیوی تین بچوں سمیت لقمہ اجل بن گئے ۔۔

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) قلندر آباد کے قریب کمرے میں گیس بھر جانے سے پانچ افراد جاں بحق، لقمہ اجل بننے والوں میں میاں بیوی اورتین بچے شامل ہیں،، اہل خانہ گہری نیند سو چکے تھے اور جب گیس آئی مزید پڑھیں

غریبوں پر ایک اور ٹیکس بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت منی بجٹ کے ذریعے سگریٹ کی صنعت پر 15سے 20ارب روپے تک کا ٹیکس بڑھانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کررہی ہے ۔ منی بجٹ رواں ماہ متوقع مزید پڑھیں